Premier Magazine

Wo Kon Tha?

Wo Kon Tha

Wo Kon Tha

10 questions of anchor Arshad Sharif about regime change in Pakistan shook the whole politics of Pakistan and digital media.

Arshad Sharif is one of the best anchors of Pakistan National TV ARY NEWS. He asked 10 questions in his program POWER PLAY telecast on ARY NEWS at 10 o’clock every day and started every question with the phrase “Wo Kon Tha” (وہ کون تھا).

In his program, Arshad Sharif asked these questions in response to regime change a big debated issue in Pakistan politics nowadays.

وہ کون تھا جس نے عمران خان کے “ایبسولیوٹلی ناٹ”کے بیان سے قبل ہی امریکی اخبار کو کہا کہ امریکہ کو پاکستانی اڈے دینے کے معاملات طے ہوگئے ہیں

وہ کون تھا جس نے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا؟

وہ کون تھا جسے امریکہ پاکستان میں رجیم چینج کا کہ رہا تھا؟

وہ کون تھا جس نے امریکہ کو کہا تھا کہ عمران خان کا روس جانے کا فیصلہ ان کا زاتی فیصلہ تھا؟

وہ کون تھا تھا جس نے عمران خان کی کی ورکرز کو دی گئی کال کے بعد بعد ڈی چوک کو سیل کروایا جبکہ وزیراعظم تو عمران خان تھا؟

وہ کون تھا جس نے 9 اپریل 2022 کو عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ کے گیٹ کے باہر قیدیوں کی وین پہنچانے کا حکم دیا جب کہ وزیراعظم عمران خان تھا؟

وہ کون تھا جس نے ڈاکٹر رضوان، شہباز گل، شہزاد اکبر اور اعظم خان کے نام سٹاپ لسٹ پر ڈالنے کا حکم دیا جبکہ اس وقت کوئی وزیراعظم موجود نہیں تھا؟

وہ کون تھا تھا جس نے نے FIA کے اسپیشل پراسیکیوٹر کو شہباز شریف اور حمزہ شریف کے کیس میں پیش نہ ہونے کا حکم دیا جبکہ اس وقت کوئی وزیراعظم نہیں تھا؟

وہ کون تھا جس نے ڈاکٹر شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کا حکم دیا؟

وہ کون تھا جس نے صحافیوں پر مقدمات درج کروانے کا حکم دیا؟

These are the questions which raised many doubts about a very famous Pakistani institution, and people are waiting for his reply. In the past DG-ISPR always said that the army was neutral in politics, especially in government-change which come as a result of the PDM Movement. But the burning question is whether the army had to be neutral if regime change was occurring as a result of a foreign conspiracy.

Read More!

Imran Khan, PTI Chairperson will give tough time to 13 Party Collation Government!

Exit mobile version